"گستاخ صحابہ کون حقائق سے پردہ اٹھ گیا"
✍️ ناصبیوں کے منافقانہ افعال اور فرقہ واریت ✍️
کتاب کا نام : توہین صحابہ مجرم کون؟؟؟؟
مصنف : علامہ آفتاب حسین جوادی دام ظلہ العالی
زبان : اردو
صفات : 13
کچھ کتاب کہ بارے میں :
"عام طور پر یہ غلط تاثر پایا جاتا ھے کہ شیعہ صحابہ کی توہین کرتے ہیں۔اس مختصر مگر جامع کتابچے میں محقق دوراں علامہ آفتاب حسین جوادی دام ظلہ العالی نے دلائل کے ساتھ اس گروہ کو بے نقاب کیا ہے جو حقیقت میں صحابہ کی توہین کرتا ۂے۔
محمد ثقلین عباس