کیا امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ ہمارے شیعہ کے فتنوں سے بچنے کے لیے اپنی اولاد کے متعلق اللہ سے پناہ چاہا کرو.... کیا وہ شیعہ اثنا عشریہ تھے جس کے بارے فرمایا؟؟؟
ناصبی ہمیشہ سے شیعوں پر الزام لگاتے آیا ہے اور آدھی بات کا دیکھا کر سادہ لوح عوام کو بیوقوف بناتے آئیں ہیں اسی طرح ایک ناصبی نے شیعہ پر الزام لگایا اور آدھی بات دیکھا کر اپنی مرضی کا مطلب بنا کر شیعہ پر بھونکنے شروع کیا آپ دیکھ سکتے ہیں کہ بحارالانوار جلد 7 صحفہ نمبر 310 پر امام جعفر صادق علیہ السلام نے جناب سلیمان سے فرمایا اے سلیمان ! تم ہمارے شیعوں کے فتنوں سے بچنے کیلئے اپنی اولاد کے متعلق اللہ سے پناہ چاہا کرو ... ملعون ناصبی نے یہاں تک آدھی بات کر کے صحفہ باقی ظاہر نہیں کیا کیوں کہ جانتا تھا کہ اگے امام نے واضح کر دیا ہے کہ وہ کون سے لوگ ہیں اور کیا فتنہ ہے اسی لیا ہم بتاتے ہیں کہ وہ کون لوگ ہیں اور ان کا فتنہ کیا ہے جن کے فتنے سے محفوظ رکھنے کا کہا. ...
اسی صحفہ پر اس پیراگراف کے نیچے جناب سلیمان نے مولا سے پوچھا وہ فتنہ کیا ہے ؟؟؟
امام نے فرمایا ان شیعوں کا آئمہ کی امامت سے انکار اور میرے فرزند موسی پر ان کا وقوف. آپ نے فرمایا کہ وہ ان کی امامت کا انکار کریں گے اور یہ گمان کریں گے کہ ان کی امامت کے بعد اب کوئی امام نہیں ہوگا .. یہی لوگ تو بد ترین مخلوقات ہوں گے . (رجالکشی ۲۸٥)
تو جی ناصبی صاحب پتہ چلا کون سی مخلوق بد ترین ہیں جبکہ ہم شیعہ اثنا عشریہ کا تو عقیدہ یہ ہے جو ان ١۲ اماموں کی امامت کا قائل نہیں وہ شیعہ ہی نہیں ہے.
دعاگو : ہادی نقوی