عمر بن خطاب کے جن اوصاف کاچرچا بڑے شد و مد سے کیا جاتا ہے انھیں سن کر جب ہم کتب کے صفحات کھنگالتے ہیں تو ان سب فضائل کے رنگ پھیکے نظر آتے ہیں ۔ کچھ سوال ذہن میں ضرور ابھرتے ہیں❔❔❔۔ آنکھوں پر پٹی باندھ کر چوپائیوں کے ریوڑ کی طرح نہیں کہ عقل پر عقیدت کی پٹی باندھ کر بھاگے چلے جائیں
بلکہ ایک باشعور و زندہ ضمیر انسان کی طرح تحقیق و تدبر کریں تو حقائق روز روشن کی طرح عیاں ہیں ۔کچھ مستند کتب سے سکین پیجز حاظر ہیں مگر کچھ سوالیہ نشانات کے ساتھ ۔
👇👇👇📚📚👇👇👇🔊🕪
✔✔قرآن تدبر کی دعوت دیتا ہے
✔✔اگر نہیں جانتے تو اہل ذکر سے پوچھو قرآن کی آیت
✔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت و تعلیمات سے بالکل متضاد رویہ
❌❌❌معاشرتی بائیکاٹ کی سزا❌
🚫🚫کیا یہ ظلم نہیں ؟
☡☡ کیا عمر صاحب قرآن کا علم رکھتے تھے ؟۔۔
🔊 سورہ بقرہ سیکھنے میں بارہ سا☡
تو علم کے دس حصوں میں 9 کب حاصل کئے؟؟
⛧😊⛧