بسم اللہ الرحمن الرحیم 

إِنَّ ٱلَّذِينَ يُؤۡذُونَ ٱللَّهَ وَرَسُولَهُۥ لَعَنَهُمُ ٱللَّهُ فِي ٱلدُّنۡيَا وَٱلۡأٓخِرَةِ وَأَعَدَّ لَهُمۡ عَذَابٗا مُّهِينٗاجو لوگ اللہ اور اس کے رسول کو ایذا دیتے ہیں ان پر دنیا اور آخرت میں اللہ کی پھٹکار ہے اور ان کے لئے نہایت۔ رسوا کن عذاب ہے ۔ سورہ احزاب 57

رسول خدا ( ص ) کے بچوں کے قاتل رســـول خدا (ص) کے صحابی تھے

⛔️❗️⛔️ 

اور پانی بند کرنے والا بھی ایک معتبر صحابی عمـــرو بن حجاج تھا 

گھوڑا لیکر لاش پامال کرنے والا بھی عرزہ بن قیس صحابی تھا ⛔️۔

یا اللہ یہ شکایت ہم کس سے کریں؟

کســـی منافق کا نام لیتے ہیں تو بہتان لگتا ہے کہ شیعہ گستاخ صحابہ ہیں۔⛔️۔

ہم کسی ظالم کی مذمت کریں تب بھی کہتے ہیں شیعہ گستاخ صحابہ ہیں⛔️۔

ہم کس کاذب کا نام لیتے ہیں کہتے ہیں شیعہ گستاخ صحابہ ہیں⛔️۔

ہم کسی قاتل کا نام لیتے ہیں تو کہتے ہیں شیعہ گستاخ ۔صحابہ ہیں ⛔️۔

اللہ کی قسم ہم نـــبی (ص) کے وفادار صحابہ کے نوکر ہیں، بلکہ ان کے پاؤں کی مٹی کو اپنی آنکھ کا سرمہ سمجھتے ہیں۔

 طالب دعا: ســـیف نــــجفی