بدعتوں کا جنازہ ⛔️‼️⛔️
کتاب اہلسنت سنن ترمذی مع شمائل ترمذی
حضرت ابن شہاب سے مروی ہے سالم بن عبداللہ نے ان سے بیان کیا کہ انہونے ایک شامی کو حضرت عبداللہ بن عمر سے عمرہ اور حج ملاکر تمتع کرنے کے بارہے میں سوال کرتے ہوہے سنا ابن عمر نے کہا
‼️یہ جائز ہے شامی نے کہا کہ اپکے والد نے تو اس سے منع کیا ہے؟
عبداللہ بن عمر نے فرمایا یہ بتاؤ ‼️اگر میرے باپ نے منع کیا ہو اور رسول اللہ ص نے تمتع کیا ہو تو کیا میرے باب کی تو اتباع کرے گا یا رسول اللہ ص کے عمل کی اس آدمی نے کہا رسول اللہ ص کے طریقہ کی پیروی کروں گا ‼️اپ نے کہا پھر رسول اللہ ص نے تمتع کیا ہے۔۔۔
تحریر شیخ علومِ علی:)