ام المومنین سیدہ خدیجہ سلام اللہ علیہا کی توہین رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے لئیے باعث ایذا

تعجب ہوتا ہے اور شدید دکھ کہ ایک خاتون کس قدر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو تکالیف دیا کرتی تھی. بی بی خدیجہ سلام اللہ علیہا کے لیے کہتی ہیں کہ کیا آپ اس بوڑی کو یاد کرتے رہتے ہیں جس کے منہ میں صرف سرخی باقی رہ گئی دانٹ ٹوٹ گئے مرے ہوئے ایسے زمانہ ہوگیا...(نعوذباللہ) (حوالہ اسکین میں)

اسکین تشریح کے ساتھ پڑھیں..

بی بی خدیجہ کو اللہ ج نے سلام بھیجا اور جنت میں موتیوں محل کی بشارت دی ہے..(اسکین میں موجود ہے)

یہاں تک کہ اس امت میں سب سے افضل قرار دیا ہے..

 

(1003) حَدثَني صَدَقَةُ أَخبَرَنَا عَبدَةُ عَن ھِشَام عَن أَبِیهِ قَالَ سَمِعتُ عَبدَاللہِ بنَ جَعفَر عَن عَلِي بن أَبِي طَالِب عَلَیَهِ السَلاَم عَنھُم عَنِ النَبِيِّ صلَّی اللہُ عَلَیَهِ وَسَلَّمَ قَالَ خَیرُ نِسَائِھَا مَریَمُ وَخَیرُ نِسَائِھَا خَدِیجَةُ سلام اللہ علیہا.

علی علیہ السلام نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا اپنے زمانہ میں مریم علیہا السلام سب سے افضل خاتون تھی اور اس امت میں خدیجہ سلام اللہ علیہا سب سے افضل ہیں..

صحیح بخاری جلد دوم پارہ نمبر 15 کتاب المناقب