🌚معاویہ بن ابی سفیان کا فقیر سے امیر تک کا سفر👹

⭕فاطمہ بنت قیس کہتی ہیں کہ ان کے شوہر نے انھیں تین طلاقیں دیں اور جناب رسول اللّہ ﷺ نے نہ اسے گھر دلوایا نہ خرچ اور کہا کہ جب تمہاری عدت پوری ہوجائے تو مجھے خبر دینا تو میں نے اپؐ کو خبر دی،
مجھے نکاح کا پیغام دیا معاویہ اور ابوجہم اور اسامہ بن زید نے، سو فرمایا رسولﷺ اللّہ نے کہ معاویہ تو فقیر ہے اسکے پاس مال نہیں اور ابوجہم عورتوں کو مارتا ہے اس لیے اسامہ بہتر ہے۔1⃣
⭕عبدالرحمن بن عبد رب سے روایت ہے کہ میں مسجد میں گیا وہاں عبداللّہ بن عمروالعاص کعبہ کے سایہ میں بیٹھے تھے۔۔۔۔۔۔
میں نے ان سے کہا تمہارا یہ چطا زاد(معاویہ) ہمیں ایک دوسرے کے اموال ناحق کھانے اور ایک دوسرے کو ناحق قتل کرنے کا حکم دیتا ہے۔۔۔۔2⃣
⭕حضرت علیؑ نے فرمایا: میں نے رسولﷺ سے سنا ہے آپؐ فرماتے ہیں کہ رات اور دن ختم نہ ہونگے یہاں تک کہ اس امت کا معاملہ ایسے شخص پر جمع ہوگا جو وسیع آنت اور بڑے حلق والا ہوگا وہ کھائے گا لیکن سیر نہ ہوگا، وہ معاویہ بن ابی سفیان ہے3⃣
#HaqeeqiEhlySunnat
⭕زید بن وہب نے کہا میں ربذہ کے مقام پر ابوذر غفاریؓ سے ملا میں نے پوچھا تم یہاں جنگل میں کیوں آن پڑے ہو؟ ابوذرؓ نے کہا میں شام میں تھا میرے اور معاویہ کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔
میں نے یہ آیت پڑھی
وَالَّـذِيْنَ يَكْنِزُوْنَ الـذَّهَبَ وَالْفِضَّةَ وَلَا يُنْفِقُوْنَـهَا فِىْ سَبِيْلِ اللّـٰهِ فَبَشِّرْهُـمْ بِعَذَابٍ اَلِيْـمٍ
اور جو لوگ سونا اور چاندی جمع کرتے ہیں اور اسے اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرتے انہیں دردناک عذاب کی خوشخبری سنا دیجیے
👈🏻تو معاویہ نے کہا یہ ہمارے لیے نہیں اتری تو میں نے کہا یہ آیت عام ہے اور اس میں ہم سب شامل ہیں۔۔4⃣
1📚صحیح مسلم و جامع ترمذی
2📚صحیح مسلم
3📚کتاب الفتن نعیم بن حماد
4📚صحیح بخاری کتاب التفسیر