⛔خلیفہ اول کے مطابق اگر انبیاء کی وراثت نہیں ہوتی۔۔ تو بی بی عائشہ نے خلیفہ دوم کو رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گھر میں دفن ہونے کی اجازت کیسے دی 🤔 کیونکہ خلیفہ اول کے مطابق وراثت کی حقدار اگر سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نہیں تو خلیفہ دوم کو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گھر بی بی عائشہ نے (خود کو حقدار سمجھتے ہوئے) جگہ کیسے دی ⁉️⁉️
حوالہ کتاب اہلسنت۔
📚طبقات ابن سعد جلد دوم صفحہ 122