🔥ابن ملجم لعین سنیوں کے نزدیک صحابی کا درجہ رکھتا ہے ❌🚫❌🔥
✍️ اھل سنت عالم دین ابن ملقن شافعی نے اپنی کتاب مین قاتل مولا علی ع کا تذکرہ کرتے ہوئے اس کے قصیدے کچھ یوں پڑھے ہیں👇
علی ع ابن ابی طالب ع کو عبدالرحمن ابن ملجم شجاع نے شھید کیا ہے کہ جس کا نام صحابہ میں شامل ہے
التوضیح لشرح الجامع الصحیح // جلد 20 // ص 304
نوٹ:- اھل سنت کے ہاں سارے صحابی جنتی ہیں اور ابن ملجم صحابی ہے نتیجہ یہ اخذ ہوا کہ اھل سنت کے ہاں ابن ملجم ملعون جنتی ہے یاد رہے، اھل سنت ایسا مکتب فکر ہے کہ جس میں مولا علی ع کو شھید کرنے والا تو جنتی اور صحابی مانا جاتا ہے مگر حضرت عمر کو قتل کرنے والا مجوسی اور حضرت عثمان کو قتل کرنے والا باغی کہلاتا ہے۔