🔖🖍احمد بن حنبل نے اپنی کتاب فضائل صحابہ میں دو مقامات پر صحیح السند و معتبر سند کے ساتھ روایت لکھی ہے کہ :
🗞979 - حدثنا عبد الله قال: حدثني أبي، قثنا أسود بن عامر قثنا إسرائيل، عن الأعمش، عن أبي صالح، عن أبي سعيد الخدري قال: إنما كنا نعرف منافقي الأنصار ببغضهم عليا.
⬅️ابی سعید الخدری فرماتے ہیں: بیشک ہم انصار کے منافقین کو علی ع سے بغض رکھنے کی وجہ سے جانتے تھے.
📒📕فضائل الصحابة.ج2 ص579.ط جامعة ام القری
💬📣1086 - حدثنا عبد الله قثنا علي بن مسلم قثنا عبيد الله بن موسى قال: أنا محمد بن علي السلمي، عن عبد الله بن محمد بن عقيل، عن جابر بن عبد الله قال: ما كنا نعرف منافقينا معشر الأنصار إلا ببغضهم عليا.
⬅️جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں: بیشک ہم انصار کے منافقین کی جماعت کو علی ع سے بغض رکھنے کی وجہ سے جانتے تھے .
📘📓فضائل الصحابة.ج2 ص639.ط جامعة ام القری
⁉️❓اب میں کہتا ہوں کہ منافق صحابہ کے ہوتے ہوئے ھم کس طرح کہہ سکتے ہیں کہ تمام صحابہ عادل اور بھشتی (جنتی) ہیں؟؟
جبکہ خود آپکی ہی کتاب میں لکھا ہے کہ انصار کی جماعت جوکہ صحابہ رسول خدا ص تھے وہ منافق تھے... 🤔🤔
💠إنَّ الْمُنَافِقِينَ فِي الدَّرْكِ الأَسْفَلِ مِنَ النَّارِ وَلَن تَجِدَ لَهُمْ نَصِيرًا ﴿نساء. 145﴾
ترجمہ :منافقین تو یقینا جہنم کے سب سے نچلے طبقے میں ہوں گے اور آپ کسی کو ان کا مددگار نہیں پائیں گے ۔
اب فیصلہ خود کرو کہ تم کیا کہتے ہو اور اللہ تعالیٰ قرآن میں کیا فرماتا یے تم کہتے تمام صحابہ عادل ہیں اور جنتی ہیں تمہاری کتاب کہتی ہے کہ نہیں أنصار کی ایک جماعت منافق تھی اور ان کی منافقیت بغض علی ع کی وجہ سے پہنچانی جاتی تھی... لہذا کچھ منافق بھی تھے اور منافقین کا کیا مقام ہے وہ بھی ذکر کردیا ہے کہ جہنم کے سب سے نچلے طبقے میں ہوں گے...
سکین پیجز نیچے ملاحظہ فرمائیے.... ⬇️⬇️
التماس دعا : ابو الهادي النقو