حنفی مذہب کے دو شیطانی اصول
پہلا اصول :
ہر وہ آیت جو ہمارے اصحاب کے قو ل کے خلاف ہو گی اسے یا تو منسوخ سمجھا جائے گا یا ترجیح پر محمول کیا جائے گااور اولیٰ یہ ہے کہ اس آیت کی تاؤیل کر کے اسے کے موافق کر لیا جائے
دوسرا اصول:
بے شک ہر اس حدیث کو جو ہمارے اصحاب کے خلاف ہوگی اسے منسوخ سمجھا جائے گااور یا یہ (سمجھا جائے گا کہ) حدیث کسی دوسری حدیث کے خلاف ہے.........یا پھر یہ تصور کیا جائے گا کہ موافقت کی کوئی اور صورت ہوگی (جو ہمیں معلوم نہیں )