بب

♨ حضرت علی علیہ السلام دنیا و آخرت کے سردار ہیں۔ ♨

🌹 عن عبد الله بن عباس قال,بعثني النبي الى علي ابن ابي طالب فقال انت سيد في الدنيا وسيد في الاخره من احبك فقد احبنني وحبيبك حبيب الله وعدوك عدوي وعدوي عدو الله الويل لمن ابغضك من بعدي

حضرت محمد ص نے حضرت علی ع کے بارے فرمایا : آپ دنیا اور اخرت میں سردار ہیں ، جس نے آپ سے محبت رکھی اس نے مجھ سے محبت رکھی، جس نے آپ کو دوست رکھا اسے اللہ اپنا دوست رکھتا ہے ، جس نے آپ سے عداوت رکھی اس نے مجھ سے عداوت رکھی اور جس نے مجھ سے عداوت رکھی اس نے اللہ سے عداوت رکھی، اس پر افسوس ہےجس نے میرے بعد آپ سے عداوت رکھی۔
رجال الاسناد ثقات
حوالہ : [ فضائل الصحابه - الجزء اول - ص ٣٦١ - حديث ١٠٩٢ ]