صحابی رسول کی گواہی رسول صلی اللہ علیہ والی نماز رسول الله صلی الله
علیہو الہ وسلم کے بھائی علی علیہ السلام نے پڑھائی ہے۔
قارئین کرام مصروفيت کو مد نظر رکھتے ہوئے اور تو کچھ نہیں کر سکتے ہیں لیکن جب بہی ٹائم ملتا ہے کوئی نہ کوئی تحقیق پیش کرنا بہتر سمجھتے ہیں آج ہم مختصر آرٹیکل میں یے بتانا چاہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بعد ظلم اہل بیت رسول الله صل الله عليه وآله وسلم نے نہیں ہوا بلکہ اسلام کے اور ارکان کو بہی پامال کیا گیا ہے سنت رسول اللہ کو تبدیل کرکے ایک بی دین خلفاء کی سنت کو قائم کیا گیا ہے بس اتنا کہوں گا تمام احکامات حتي کے كيفية صلاة بدل چکے تھے لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ کے بھائی امیرالمؤمنین علی ابن ابی طالب علیہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم والی نماز پڑھائی تو صحابی نے گواھی دی ہے یے رسول اللہ والی نماز ہے جب ہم چھوڑ چکے تھے 👇
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَامِرِ بْنِ زُرَارَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ بُرَيْدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ:
👈👈صَلَّى بِنَا عَلِيٌّ يَوْمَ الْجَمَلِ صَلَاةً ذَكَّرَنَا صَلَاةَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، فَإِمَّا أَنْ نَكُونَ نَسِينَاهَا، وَإِمَّا أَنْ نَكُونَ تَرَكْنَاهَا، 👉👉يسَلَّمَ عَلَى يَمِينِهِ وَعَلَى شِمَالِهِ
ترجمہ ابوموسیٰ اشعری سے روایت ہے کہ 👈علی رضی اللہ عنہ نے ہمیں جنگ جمل کے دن ایسی نماز پڑھائی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کی یاد تازہ ہو گئی، جسے یا تو ہم بھول چکے تھے یا 👈چھوڑ چکے تھے👉، تو انہوں نے دائیں اور بائیں جانب سلام پھیرا
👈إسناده حسن، صدوق حسن الحديث، وباقي رجاله ثقات
اسکین پیج 👇📸http://uupload.ir/files/awbb_img_20190205_160825_993.jpg
اور یہی روایت مصباح الزجاجة في زوائد ابن ماجه میں موجود ہے👇
📸http://uupload.ir/files/kckx_img_20190205_193356_003.jpg
اور یہی روایت شرح معاني الآثار ج 1 ص 267 کے اندر موجود ہے 👇
📸http://uupload.ir/files/77js_img_20190205_185823_001.jpg
اور یہی روایت تنقيح التحقيق في أحاديث التعليق ج 2 ص 286 پر موجود ہے👇
📸http://uupload.ir/files/2ixn_img_20190205_193351_224.jpg
اب اتنا سوال تو کر سکتا ہوں آپ کیسے کہتے ہیں صحابہ کی سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سیرت اور سنت ہے جب صحابی خود نفس نفیس سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم بھول چکے تھے یا چھوڑ چکے تھے پہر آپ کس طرح دعوی کرتے ہیں ہم سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر چلنے والے ہیں جب آپ جس کی سیرت کو سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سمجھتے ہیں وہ خود سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو بھول چکے تھے۔
کیا یہی سنت رسول اللہ ہے؟؟