✍️📜📖📖📖📖📖🔖
*اھلسنت کے مایہ ناز تیسرے خلیفے کی امی عائشہ سے عزت افزائی  اور امی عائشہ کا فتوائے قتل*

👈🏻فخر رازی، اهل سنت کے بڑے مفسر لکھتے ہیں کہ :

عثمان نے عائشہ کے ضرورت کے اموال میں کوتاہی کی، اسی وجہ سے عائشہ ناراض ہوئی اور عثمان کو کہا کہ : اے عثمان تم نے امانت کو کہا لیا امت کو حقیر جانا اپنے خاندان کے برے لوگوں کو ان پر مسلط کیا۔ اللہ کی قسم اگر پنجگانہ نمازیں نہ ہوتیں لوگوں کے بابصیر اقوام تم پر حملہ کرتے اور تجھے اونٹ کی طرح ذبح کرتے۔

عثمان بے کہا کہ اللہ نے کافروں کے لئے حضرت نوح اور حضرت لوط کی بیویوں کی مثال دی ہے۔

عائشه اپنی تمام قدرت اور توانائی سے لوگوں کو عثمان کے خلاف بھڑکاتی تھی اور کہتی تھی کہ : اے لوگوں رسول اللہ کی قمیص ابھی تک ہرانی نہیں ہوئی اور ان کی سنت کو فراموش کیا گیا اس نعثل کو قتل کرو اللہ اس کو قتل کرے۔
( نعثل مصر کے ایک یہودی کا نام تھا کہ جس کی بڑی داڑھی تھی اور وہ اپنی بے وقوفی کی وجہ سے مشہور تھا )

المحصول فی علم الأصول، ج 4، ص 343

👈🏻👈🏻سوال :
اگر واقعا جناب عثمان اهل سنت کا رحم دل خلیفه تھا تو عایشه نے ایسی گفتگو کی نسبت عثمان کی طرف کیوں دی ؟؟

جی بالکل عثمان نے ایسے کام کئے تھے کہ جو رسول کی سنت کو فراموشی کے باعث تھے حتی کہ بیبی عائشہ نے چیخنا شروع کیا۔

کیا عایشه کی اس طرح کی گفتگو عثمان کی توھین نہیں تھی؟؟؟؟؟؟

شیعوں پر لعنت اور گالیوں کی تھمت لگانے سے پہلے بیبی عائشہ کے ان الفاظ کا جواب دو کہ جو عثمان کے بارے میں ہیں ...

========================================================

ابن اثیر جزرى نے اس کے بارے میں لکھا ہے کہ:

نعثل ( هـ ) فی مقتل عثمان لا یمنعنك مكان ابن سلام أن تسب نعثلا كان أعداء عثمان یسمونه نعثلا تشبیها برجل من مصر كان طویل اللحیة اسمه نعثل وقیل النعثل الشیخ الأحمق وذكر الضباع ومنه حدیث عائشة اقتلوا نعثلا قتل الله نعثلا تعنی عثمان وهذا كان منها لما غاضبته وذهبت إلى مكة.

عثمان کے دشمن عثمان کو نعثل کہتے تھے، یعنى درحقیقت عثمان کو مصر کے یہودی سے تشبیہ دیتے تھے ، کہا گیا ہے کہ نعثل بے وقوف اور احمق بوڑھے کے معنی میں ہے اور عائشه نے بھی کہا: نعثل کو قتل کرو، اسی معنی کو مراد لیا تھا کیونکہ عائشہ نے یہ تب کہا جب عثمان نے عائشه کو ناراض کیا تا ناراضگی کی شدت سے وہ مکہ چلی گئی.

النهایة فی غریب الحدیث والأثر، ج 5، ص 79 .

سنیوں اور وھابیوں کیا واقعا عائشہ عثمان کی دشمن تھی؟؟؟؟؟؟؟؟؟

*ارے سنی صاحبو اتنے بڑے صحابہ امی جی نے یھودی بنادیا اور تم لوگوں نے کچھ نہ کیا ارے جس صحابی نے قرآن جمع جسکا جمع کیا ھوا قرآن سنیوں تم لوگ پڑھتے ھو اسکو امی جی یھودی نعثل بنادیا*

برادر محمد حسین کی وال سے