معاویہ کے والد ابوسفیان اور حضرت ابوبکر 🌟🔔
جناب ابوسفیان [اموی] حضرت ابوبکر کی خلافت کے منکر تھے بلکہ حضرت ابوبکر کو کیا کہتے تھے ملاحظہ کیجئیے
◼️جب حضرت ابوبکر خلیفہ ہوئے تو حضرت ابوسفیان، مولا امیرالمومنین ابوالحسنؑ علیؑ ابن ابیطالبؑ کے پاس آئے اور کہا اس خلافت کی کیا گت بن گئی جو ذلت اور قلت دونوں اعتبار سے قریش کے سب سے چھوٹے قبیلے اور ذلیل ترین شخص[-----] کے ہاتھ آگئی خُدا کی قسم اے ابوالحسنؑ[علیؑ] اگر آپ چاہیں تو میں مدینہ کی گلیوں کو اس کے خلاف پیادوں اور جنگی سواروں سے بھردوں [1]
علامہ محمد الجریر الطبری نے اس واقعہ کو تین سندوں سے نقل کیا کہ ◼️جناب ابوسفیان مولا امیرالمومنین علی[ع] کے پاس آئے اور کہا
اس خلافت کی کیا حالت ہوگئی جو قریش کے سب سے گھٹیا قبیلے کو دے دی گئی ؟ [2]
◼️اور ایک دفعہ آکر کہنے لگے
ہمیں اس اونٹ یا گائے کے بچے والے [ابوبکر] سے کیا سروکار یہ خلافت تو ہمیشہ بنی عبدمناف میں رہنی چاہئیے[3]
◼️جب لوگوں نے حضرت ابوبکر کی بیعت کرلی تو ابوسفیان حضرت علی[ع] کے پاس آئے اور کہا اے ابوالحسنؑ[علیؑ] ان لوگوں نے ایسے شخص کی بیعت کرلی جو سب سے ذلیل قبیلے سے تعلق رکھتا ہے [4]
⚫ علامہ ابن حجر امام دارقطنی کے حوالے سے لکھتے ہیں کہ
جب لوگوں نے حضرت ابوبکر کی بیعت کرلی تو ابوسفیان حضرت علی[علیہ الصلوٰۃ والسلام] کے پاس آئے اور بلند آواز سے کہا
اے ابوالحسنؑ[علؑی] اس [خلافت] کے معاملے میں قریش کا ذلیل ترین قبیلہ کیسے آپ پر غالب آگیا ربِ کعبہ کی قسم اگر آپ چاہیں تو میں اسکے خلاف مدینہ شہر کی گلیوں کو سواروں اور پیادوں سے بھردوں گا [5]
⚫ علامہ کمال الدین جہرمی اس واقعے کو یوں تحریر کرتے ہیں کہ
جب لوگوں نے حضرت ابوبکر کی بیعت کرلی تو ابوسفیان بن حرب حضرت علی[ع] کے پاس آیا اور کہا
اے علی[ع] اس معاملے میں قریش کا ذلیل طبقہ کیسے آپ پر غالب آگیا خُدا کی قسم اگر آپ چاہیں تو میں مدینہ کو سواروں اور پیادوں سے بھردوں گا [6]
رجوع کریں 👇
[1]🪶 تاریخ الخلفاء [علامہ سیوطی] صحفہ ۴۹ طبع مجیدی کانپور 📚
[2] // [3] 🪶 تاریخ طبری جلد ۳ صحفہ ۲۰۲ طبع حسینیہ مصر 📚
[4] 🪶 کنزالعمال جلد ۳ صحفہ ۱۳۰ طبع حیدر آباد دکن 📚
[5] 🪶 صواعق معرقہ صحفہ ۳۷ طبع مصر 📚
تاریخ کامل جلد ۱ صحفہ ۱۲۴ طبع بیروت 📚
[6] 🪶 براہین قاطعہ صحفہ ۱۲۶ طبع مطبوعہ محمدی لاہور 📚
اگر حضرت ابوبکر کی خلافت کا منکر [کاپڑ] ہے تو پہلے اپنے ننھیال کی خبر لو یہاں تو آپکے نانا جان ہی منکر خلافت ابوبکر ہیں 🤨 کیا فتویٰ دو گے نانا الناصبین کیلئے ؟🤔