🚫ام المومنین عائشہ نے نہ تاویلیں دیں
🚫اور نہ ہی ساری زندگی قصاص عثمان کا نام تک لیا
ام اوفی عبدیۃ حضرت عائشہ کے پاس گئی اور کہا کہ اے ام المومنین ۔ اگر ایک ماں اپنے چھوٹے بچے کو قتل کرے تو اس کا کیا حکم ہے؟
حضرت عائشہ نے کہا کہ وہ جھنم جائیگی اس پر دوزخ واجب ہے۔
ام اوفی عبدیۃ نے کہا کہ تو پھر ایسی ماں کے بارے میں کیا کہتی ہو جس نے بڑے بیٹوں میں سے 20 ہزار بیٹوں کو بھڑکانے کے بعد ان کو ایک ہی میدان میں قتل کروا دیا۔
👈حضرت عائشہ نے کہا کہ پکڑو اس اللہ کی دشمن کو‼️⚠️🤔
ربیع الا برار نصوص الاخبار جلد ۲صفحہ ۶۰