بہت سے دوستوں کو صلح اور بیت کا فرق ہی نہی معلوم اور بحث شروع کردیتے ھیں یہ پوسٹ ان دوستوں کے لئے ہے
*سیدنا امام حسن علیہ السلام نے جن شرائط پر معاویہ سے صلح کی وہ درج ذیل ھیں۔*

*شرط نمبر (1)*
فأرسل إلى معاوية بن ابوسفيان يبذل له تسليم إليه على أن تكون له الخلافة بعده،
و أعطاه عهد إن حدث به حدث والحسن حي ليجعلن هذا الأمر إليه:
امام نے اس شرط پر خلافت معاویہ کے سپرد کی کہ اس کے بعد خلافت دوبارہ انکی طرف لوٹے گی۔
معاویہ نے امام حسنؑ سے عہد کیا کہ میرے بعد خلافت آپکی طرف لوٹا دی جائے گی:
امام اہلسنت امام ابن حجر عسقلانی رحمتہ اللہ علیہ مندرجہ بالا شرط کو اپنی مشہور شرح
📚""فتح الباري، جلد١٤، صفحہ٥٣٢""
میں لکھنے کے بعد فرماتے ھیں کہ
*وذكر امام محمد بن قدامة رحمته الله عليه في كتاب الخوارج بسند قوي:*
امام محمد بن قدامہ نے بھی اس شرط کو کتاب الخوارج میں قوی سند کے ساتھ تحریر کیا ھے:

*شرط نمبر (2)*
قال امام حسن رضي الله عنه : اتق الله يا معاوية ! على أمة محمد، لا تفنيهم بالسيف على طلب الدنيا و غرور فانية زائلة، فسلم الحسن الامر إلى معاوية و صالحة و بايعه على السمع والطاعة على إقامة كتاب الله و سنة نبيه و سیرة الخلفاء الرشدين المهديين، وليس لمعاوية بن ابي سفيان أن يعهد إلى أحد من بعده عهدا:
امام حسنؑ نے فرمایا:
معاویہ اُمت محمدؐ کے معاملہ پر خدا کا خوف کر، انہیں دنیا طلبی اور فانی و زائل ھو جانے والے غرور کی خاطر فنا نہ کر، کتاب اللہ سنتِ مصطفیؐ اور ہدایت یافتہ خلفاء راشدین کو قائم رکھنے کی شرط پر قائم رہنا اور تمھیں یہ اختیار حاصل نہیں ھو گا کہ تم میرے علاوہ کسی اور کو ولی عہد مقرر کرو:

*شرط نمبر (3)*
قال امام حسن رضي الله عنه و أن لا يشتم علي رضي الله عنه فلم يجبه إلى الكف عن شتم علي رضي الله عنه، فمعاوية أن لا يشتم و هو يسمع فأجابه إلى ذلك ثم لم يف له به ايضا:
امام حسن نے کہا میرے والد علی رضی اللہ عنہ کو گالیاں نہیں دی جائیں گی، تو معاویہ نے گالیوں سے باز رہنے کی شرط کو قبول نہ کیا, پھر امام نے فرمایا اچھا فقط میرے سامنے گالی نہ دی جائے تو اس بات کو معاویہ نے قبول کیا مگر بعد میں اِس شرط کو بھی پورا نہ کیا:

*شرط نمبر (4)*
قال امام حسن رضي الله عنه فاشترط أن يأخذ من بيت مال الكوفة خمسة آلاف ألف درهم وأن يكون دار أبجردله:
امام حسن نے یہ شرط بھی عائد کی کہ کوفہ کے بیت المال سے پانچ لاکھ درھم لیں گے اور دارابجرد ان کے لیے ھو گا.
اہلسنت کے بڑے بڑے جید آئمہ نے مندرجہ بالا شرائط کو اپنی کتب کی زینت بنایا.

*📚حوالہ جات📚*
(1) تهذيب التهذيب ج٢ ص٥
(2) فتح الباري ج١٦ ص٥٣٢
(3) الاستيعاب ج١، ص٢٣٠ تا ٢٣١
(4) الصواعق المحرقة/ ص٣٩٨ تا ٣٩٩
(5) أسدالغابة/ ج٢، ص١٨
(6) الفصول المهمة في معرفة أحوال الإئمة/ص١٥٤
(7) شرح ابن بطال على البخاري/ ج٨، ص٩٧
(8) الإصابة بتحقيق محسن التركي ج٢ ص٥٤٢
(9) عمدة القاري/ ج١٢ ص٧٠١
(10) فتح الباري/ ج١٦، ص٥٣٠
(11) حاشية التاودي ابن سودةعلى البخاري/ ج٦، ص٣٧١
(12) الإذاعة لماكان و مايكون بين الساعة/ ٧٤
(13) التوضيح لابن الملقن ج١٧ ص٧٧
(14) الفضول المهمة قي معرفة أحوال الإئمة/ج٢،ص٧٢٩
(15) مآثر الإنافة في معالم الخلافة/ ج١، ص١٠٨
(16) الكامل فى التاريخ/ ج٣، ص٦
(17) المختصر في أخبار البشر/ ج١، ص١٨٣
(18) تاريخ دمشق/ ج١٣، ص ٢٦٤
(19) العبر في أخبار من غبر للذهبي/ ج١، ص٣٥،وط ص٤٨
(20) البداية والنهاية/ ج١١، ١٣٢ تا ١٣٣
(21) تاريخ ابن الوردي/ ج١، ص١٦٦
(22) ريحانة النبيؐ/ ص١٥٠
(23) الصواعق المحرقة/ ص٣٩٨ تا ٣٩٩وط/ص٣٩٩

*صلح کے بعد معاویہ نے ایک بھی شرط پوری نہیں کی.*
لہذا اہلسنت کے جید آئمہ امام ابنِ جریر الطبریؒ ،، امام ابن عساکرؓ ،، امام ابن خالدونؒ ،، امام سبط ابن جوزیؒ وغیرہ لکھتے ہیں
*قال الحسن عليه السلام و أنا قد اشترطت حين جاء ني كتابك وأعطيتني العهد على الوفاء بما فيه فاختلفا في ذلك فلم ينفذ للحسن رضي الله عنه من الشروط شيئا:*
امام حسنؑ نے (معاویہ کو) فرمایا میں نے تو تمھارے ساتھ جب شرائط طے کیں تھیں تو تم نے اُس وقت شرائط پورا کرنے کا وعدہ کیا تھا اب انکو پورا کرو پس دونوں میں اختلاف پیدا ھو گیا معاویہ نے شرائط میں کچھ بھی پورا نہ کیا:

*📚حوالہ جات،📚*
الطبري/ ج٥، ص١٦٢
تاريخ دمشق/ ج١٣ ص٢٧٢
مرآة الزمان لسبط ابن الجوزي/ ج٧،ص٩
الكامل في تاريخ/ ج٣، ص٦٠٥
ابن خالدون/ ج٢، ص٦٣٨
ومترجم اردوج/ ج٣، ص٣٤

امام اہلسنت امام ابن حجر عسقلانی رحمة الله عليه لکھتے ہیں
*فلم معاوية ينفذ للحسن من الشرطين شيء:*
پس معاویہ نے امام حسنؑ کی شرائط کو پورا نہ کیا:
📚(فتح الباري/ ج١٦، ص٥٣٢)

امام اہلسنت امام زہری رحمة الله عليه فرماتے ہیں
قال امام الزهري ولا معنى لختم معاوية على أسفل الصحيفة البيضاء إلأ مكايدة الحسن و مخادعته و مغالطته.
معاویہ کا سفید کاغذ کے نچلے حصہ پر مہر لگا کر بھیجنا امام حسنؑ کے ساتھ دھوکہ اور فریب تھا.
📚(امام سبط ابن جوزی,,مرآة الزمان/ ج٧، ص٩)

*ضروری نوٹ:*
صلح صلح کی رٹ لگانے والا مولوی کبھی بھی آپکو صلح کی شرائط نہیں بتائے گا کیونکہ مولوی جانتا ھے کہ اگر وہ شرائط بتا دے گا تو پھر عوام کو دھوکہ دینا مشکل ھو جائےگا