حضرت عمر کا انوکھا ( عجیب ) ً اجتھاد ً جو قرآن و سنت کے خلاف تھا !!!!

2737 – حضرت ابن عباس رضی سے مروی ھے کہ میں نے حضرت عمر کو فرماتے سنا کہ اللہ کی قسم ! میں تمہیں تمتع سے روکتا ھوں ‘ حالانکہ میں جانتا ھوں کہ اس کا ذکر اللہ کی کتاب میں ھے اور اللہ کے رسول صلی علی و آل نے یہ کیا ‘ یعنی حج سے پہلے عمرہ کرنا ( تمتع )

حوالہ : سنن نسائی / جلد 4 / کتاب مناسک الحج / باب التمتع / جدیث : 2737

کتاب کے محقق حافظ زبیر علی ذائی نے اس حدیث کو صحیح قرار دیا ھیں

اس حدیث کو علامہ البانی نے بھی صحیح کہا ھیں ( صحیح سنن نسائی )

علامہ ابن کثیر اس حدیث کے بارے میں فرماتے ھیں : اسناد جید (اس کی سند اچھی ھے )