ولم يكن كذلك علي، فإن كثيراً من الصحابة والتابعين كانوا يبغضونه ويسبونه ويقاتلونه

اور اس رافضی نے کہا کہ اللہ ان کی طرف لوگو کے دل موڑ دے گا لوگو کے دلوں میں ان لے لئے محبت ڈالے گا۔۔۔۔
جبکہ علی کا معاملہ تو ایسا نہیں کیونکہ بہت سارے صحابہ اور تابعین علی سے بغض رکھتے تھے اسے گالیاں دیتے تھے اور اس سے قتال کرتے تھے
( منھاج السنہ : ابن تیمیہ )

الجواب :

******الإمام علی ( علیہ السلام) :
رسول اللہ نے مجھ سے وعدہ کیا کہ مجھ سے سوائے منافق کے کوئی بغض نہیں رکھے گا۔ ( صحیح مسلم )

صحابہ و تابعین میں کثرت سے منافق تھے اس میں امیر المؤمنین کا کیا قصور؟!
امیر المؤمنین( عليه السلام) کی محبت کی جگہ مومن کا دل ہے منافق کا کلیجہ نہیں۔