بسم اللہ الرحمن الرحیم
وَلاَ تَقْرَبُواْ الزِّنَى إِنَّهُ كَانَ فَاحِشَةً وَسَاء سَبِيلاً
زنا کے قریب بھی نہ جاو]
اور برا راستہ ہے
[ الإسراء: 32]
‼مغیرہ بن شعبہ کا زنا کرنا‼
⛔ام جمیل نامی ایک عورت جس کا تعلق بنی عامر سے تھا اسکا خاوند ثقیف قبیلے سے تھا جو فوت ہوگیا تھا وہ مغیرہ بن شعبہ کے گھر آیا کرتی تھی اور مغیرہ کا گھر ابوبکرہ کے گھر کے سامنے تھا اور دونوں کے درمیان راستہ تھا اور ابوبکرہ کے گھر میں ایک روشندان تھا جو مغیرہ کے گھر کے روشندان کے قریب تھا۔
ابوبکرہ اپنے گھر میں تھے اور انکے پاس ایک جماعت اشراف کے بارے گفتگو کررہی تھی کہ اچانک ہوا نے روشندان کا دروازہ کھول دیا اور وہ اسے بند کرنے کیلئے اٹھے کیا دیکھتے ہیں کہ مغیرہ کا روشندان کھلا ہے
اور وہ ایک عورت کے 👈🏻سینے اور ٹانگوں👉🏻 کے درمیان بیٹھا ہے اور اس سے جماع کررہا ہے ابوبکرہ نے اپنے اصحاب سے کہا آو اور اپنے امیر کو دیکھو جو ام جمیل سے زنا کررہا ہے
وہ اٹھے اور دیکھا کہ وہ اس عورت سے جماع کررہا ہے
انھوں نے یہ بات حضرت عمر کو لکھ بھیجی
تو حضرت عمر نے اسے معزول کردیا❗️❗️۔
⚠️👇⚠️👇⚠️👇⚠️👇⚠️👇
مگر صرف معزول کیا احکام الہی
❗️❗️کے مطابق سزا دینے سے گریز کیا
الزَّانِيَةُ وَالزَّانِي فَاجْلِدُوا كُلَّ وَاحِد
مِّنْهُمَا مِئَةَ جَلْدَةٍ
زانیہ اور زانی، کوڑے مارو ہر ایک کو ان دونوں میں، سوسو کوڑے
القرآن