سورة الأحزاب

اِنَّ الَّذِیۡنَ یُؤۡذُوۡنَ اللّٰہَ وَ رَسُوۡلَہٗ لَعَنَہُمُ اللّٰہُ فِی الدُّنۡیَا وَ الۡاٰخِرَۃِ وَ اَعَدَّ لَہُمۡ عَذَابًا مُّہِیۡنًا ﴿۵۷﴾

Indeed, those who abuse Allah and His Messenger - Allah has cursed them in this world and the Hereafter and prepared for them a humiliating punishment.

جو لوگ اللہ اور اس کے رسول کو ایذاء دیتے ہیں ان پر دنیا اور آخرت میں اللہ کی پھٹکار ہے اور ان کے لئے نہایت رسواکن عذاب ہے ۔

 

حوالہ:
تاریخ الخلفاء ابو بکر السیوطی
و
تطہیر الجنان ابن حجر مکی

مروان کی بر سرِ ممبر مولا علی ع کو برا کہنا اور امام حسن ع کی اور امام علی ع کی توہین کرنا
یہ سب شیخِ ثالث کی وجہ سے عترت و اہل بیت اطہار علیھم السلام کے گھرانے کی توہین کرتے تھے۔

اور ابن حجر مکی کے نزدیک روایت  ۔صحیح ہے اور راوی ثقہ ہیں

خود کو عاشق رسول ص و مسلمان کہنے والے اسی مروان سے روایات بھی لیتے رہے اور اج بھی اسکی وکالت میں مصروف عمل ہیں۔