❤️ مدحتِ صحابہ :
❤️ میں ایک خود ساختہ روایت پہ تبصرہ :
❤️ (پوسٹ 1) 1/2

❤️ میرے (ص) صحابہ ستاروں کی مانند ھیں ،
❤️ جسکی بھی پیروی کرو گے ۔۔۔ ھدایت پاٶ گے ۔

❤️ یہ فرمان رسالت مآب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ھے ??
💓 یا اھلبیت (ع) سے بغض و عناد اور دشمنی میں کچھ افراد کے دفاع میں ایک وضعی و خود ساختہ قول ??

❤️ مکتب تسنن سے ھی رسالت مآب (ص) پر لگائے گئے بہتان عظیم کی نقاب کشائی ۔ معزز گروپ ممبران کیلیئے زبردست علمی و تحقیقی پوسٹ ۔

💓 مکمل پوسٹ پڑھنے کیلیئے درخواست ھے ۔ شکریہ :

❤️ (میرے صحابہ ستاروں کی مانند ھیں ۔
💓 جسکی بھی پیروی کرو گے ھدایت پاٶ گے) ۔۔۔۔۔
💓 اھلسنت کے ہاں معتبر روایت ھے ۔۔۔ ?? ۔۔۔۔۔۔ مگر :

❤️ 1۔ ابن حزم روایت کو جھوٹ اور جعلی لکھتے ھیں :
💓 وقد غلط قوم فقالوا الاختلاف رحمة واحتجوا بما روي عن النبي صلى الله عليه وآله وسلم أصحابي كالنجوم بأيهم اقتديتم اهتديتم۔ قال أبو محمد وهذا من أفسد قول يكون لأنه لو كان الاختلاف رحمة لكان الاتفاق سخطا هذا ما لا يقوله مسلم لأنه ليس إلا اتفاق أو اختلاف وليس إلا رحمة أو سخط وأما الحديث المذكور فباطل مكذوب من توليد أهل الفسق لوجوه ضرورية أحدها أنه لم يصح من طريق النقل۔

💓 ترجمہ : لوگوں نے غلط کہا ھے :
💓 کہ اختلافِ صحابہ رحمت ھے اور اس پر دلیل اس روایت سے دی . جو رسول الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ھیں کہ :

💓 ”"" میرے صحابہ ستاروں کی مانند ھیں ۔"""
💓 جسکی بھی پیروی کرو گے ۔ ھدایت پاٶ گے ۔

❤️ ابو محمد یعنی ابن حزم کہتے ھیں :
💓 کہ یہ قول ""” اختلاف صحابہ رحمت ھے ۔“""
💓 فاسد ترین قول ھے ۔
💓 کیونکہ اگر اختلاف رحمت ھے :
💓 تو اتفاق عذاب ھوگا ۔
💓 اور اس بات کو کوئی بھی مسلم نہیں کہے گا ۔۔۔

❤️ اور جہاں تک روایت :
💓 ”""أصحابي كالنجوم بأيهم اقتديتم اهتديتم“""
💓 کی بات ھے ۔ تو یہ باطل اور اھل فسق کیطرف سے جھوٹ باندھا گیا ھے ۔ اور اس روایت کے باطل ھونے کی بہت سی دلیلیں ھیں ۔ اس میں سے ایک اسکی سند صحیح نہیں ھے ۔ (الإحكام في أصول الأحكام جلد 5 صفحہ 64 المؤلف علي بن أحمد بن حزم الأندلسي أبو محمد)

❤️ 2 ۔ ابن تیمیہ نے منہاج السنہ میں اس روایت کو ضعیف قرار دیا ھے : وأما قوله أصحابي """كالنجوم فبأيهم اقتديتم اهتديتم""" فهذا الحديث ضعيف ضعفه أهل الحديث قال البزار هذا حديث لا يصح عن رسول الله صلى الله عليه واله وسلم وليس هو في كتب الحديث المعتمدة ۔۔۔

💓 ترجمہ : جہاں تک اس قول کا تعلق ھے ۔
💓 کہ """ میرے صحابہ ستاروں کی مانند ھیں ۔"""
💓 جسکی بھی اقتدا ء کرو گے ۔ ھدایت تک پہنچ جاٶ گے ۔ اس روایت کو علماء اھل حدیث نے ضعیف قرار دیا ھے ۔ بزاز نے کہا ھے : یہ رسول صلی اللہ علیہ و آله وسلم کی حدیث نہیں ھے ۔ اور کسی معتبر کتاب میں بھی موجود نہیں ھے ۔
(منهاج السنة النبوية جلد 8 صفحہ 257 المؤلف شيخ الإسلام بن تيمية المحقق محمد رشاد سالم الناشر مؤسسة قرطبة الطبعة لأولىٰ)

❤️ 3۔ الالبانی نے اپنی کتاب صفت صلاۃ النبی (ص) میں لکھا ھے : اختلاف أصحابي لكم رحمة و أصحابي كالنجوم فبأيهم اقتديتم اهتديتم وكلاهما لا يصح : الأول واه جدا والآخر موضوع وقد حققت القول في ذلك كله في ( سلسلة الأحاديث الضعيفة والموضوعة رقم 58 و 59 و 61)

💓 ترجمہ : ”""میرے صحابہ کا اختلاف تمہارے لیئے رحمت ھے“ اور ”میرے صحابہ ستاروں کی مانند ھیں ۔ جسکی بھی اقتداء کرو گے ۔ ھدایت تک پہنچ جاٶ گے ۔“"" یہ دونوں روایات صحیح نہیں ھیں ۔ پہلی روایت بکواس ھے اور دوسری روایت گھڑی ھوئی اور جعلی ھے ۔۔

(صفة صلاة النبي صلى الله عليه واله وسلم صفحہ 49 المؤلف محمد ناصر الدين الألباني الناشر مكتبة المعارف للنشر والتوزيع الرياض)

💓 وعن عمر بن الخطاب قال :
💓 سمعت رسول الله صلى الله عليه واله وسلم يقول :
💓 " سألت ربي عن اختلاف أصحابي من بعدي فأوحى إلي : يا محمد إن أصحابك عندي بمنزلة النجوم في السماء بعضها أقوى من بعض ولكل نور فمن أخذ بشيء مما هم عليه من اختلافهم فهو عندي على هدى " قال : وقال رسول الله صلى الله عليه واله وسلم : " أصحابي كالنجوم فبأيهم اقتديتم اهتديتم "

❤️ 4۔ رواه رزين محقق نے اس پوری روایت کو باطل قرار دیا ھے : (مشكاة المصابيح جلد 3 صفحہ 310 المؤلف محمد بن عبد الله الخطيب التبريزي الناشر المكتب الإسلامي بيروت الطبعة الثالثة 1405 - 1985 تحقيق تحقيق محمد ناصر الدين الألباني)

❤️ 5۔ عبد الرحمان دمشقیہ ناصبی عالم نے لکھا ھے :
💓 أصحابي كالنجوم بأيهم اقتديتم اهتديتم أهل السنة ضعفوا هذا الحديث . ولو كان التصحيح والتضعيف عند أهل السنة بحسب موافقة المذهب لصححوا الحديث لأن فيه ثناء على الصحابة والحث على الاقتداء بهم. لكنهم حكموا على الحديث بالضعف ۔
رواه الحارث بن غصين عن الأعمش عن أبي سفيان عن جابر فيه الحارث بن غصين مجهول كما قال ابن عبد البر وفيه أبو سفيان وهو ضعيف. وفيه سلام بن سليمان . وهو الأولى أن يضعف الحديث لأجله كما قال الشيخ الألباني ۔
(سلسلة الضعيفة رقم 58 1/78)
وفيه عدة طرق أخرى هكذا (مهما أوتيتم من كتاب الله)
فيه سليمان بن أبي كريمة . وجويبر بن سعيد الازدي. وفيه الضحاك وهو ابن مزاحم الهلالي متروك. قال ابن الجوزي بوضعه والحافظ العراقي بأن سنده ضعيف ۔

💓 ترجمہ : ”""میرے اصحاب ستاروں کی مانند ھیں ۔
💓 جسکی بھی پیروی کرو گے ھدایت پاٶ گے ۔""“
💓 اھلسنت نے اس حدیث کو ضعیف قرار دیا ھے ۔ اس روایت کا راوی حارث بن غصین مجہول ھے ۔ جسطرح کے ابن عبد البر نے کہا ھے ۔ اسی طرح اسکا راوی ابو سفیان بھی ضعیف ھے ۔ اسی طرح سلام بن سلیمان بھی ضعیف ھے ۔ اور اسمیں دوسرے طرق بھی ضعیف ھیں ۔۔۔

❤️ 6۔ ابن جوزی نے اسے جعلی قرار دیا ھے ۔
💓 اور حافظ عراقی نے کہا ھے اسکی سند ضعیف ھے ۔
💓 أحاديث يحتج بها الشيعة ص ۳۵ المؤلف عبد الرحمن محمد سعيد دمشقية حديث أصحابي (كالنجوم بأيهم اقتديتم اهتديتم) ھذا يذكره أهل الأصول يستدلون به ، والحديث باطل ليس بصحيح سندا ومتنا أما من جهة السند فليس في شيء من دواوين السنة فهو حديث ضعيف، قال البزار : هذا حديث لا يصح عن رسول الله صلى الله عليه واله وسلم وليس هو في كتب الحديث المعتمدة فلا يحتج به أصلا، وأما معناه فمعناه فاسد (أصحابي كالنجوم بأيهم اقتديتم اهتديتم) وذلك أن الصحابة إذا اختلفوا في قولين، فقال بعض الصحابة : هذا حلال وقال آخرون : هذا حرام يعني هذا الذي يقتدي بالصحابي الذي يقول هو حرام مهتدي هذا فاسد فدل على بطلان هذا الحديث سندا ومتنا ۔

💓 (شرح العقيدة الطحاوية صفحہ 364 فضيلة الشيخ عبدالعزيز الراجحي) الصحابة كالنجوم : أخبرنا أبو الحسين عمر بن الحسن بن علي ثنا عبد الله بن روح المدائني ثنا سلام بن سليمان ثنا الحارث بن غصين عن الأعمش عن أبي سفيان عن جابر بن عبد الله قال قال رسول الله مثل أصحابي في أمتي مثل النجوم بأيهم اقتديتم اهتديتم ۔
(اسناده ساقط والحديث موضوع الفوائد جلد ۲۹ المؤلف عبد الوهاب بن محمد بن إسحاق بن محمد بن منده أبو عمرو الناشر دار الصحابة للتراث طنطا الطبعة الأولى ، 1412 تحقيق مسعد عبد الحميد)

❤️ 7۔ البانی نے کتاب سلسلہ ضعیفہ میں اس پر تفصیلی بحث کرتے ھوئے جعلی قرار دیا ھے :
(موضوع ) أصحابي كالنجوم بأيهم اقتديتم اهتديتم ۔
(السلسلة الضعيفة جلد 1 صفحہ 144 المؤلف : محمد ناصر الدين الألباني الناشر : مكتبة المعارف – الرياض) بشکریہ : سید عبدالقادر گیلانی قادری ۔

❤️💓❤️ اعتراض :
❤️ مکتب تشیع کے خلاف ناصبیوں کا گمراہ کن پروپیگنڈا ،
💓 ناصبین و خارجین کا شیعہ کتاب "" عیون اخبار الرضا "" جلد 2 صفحہ 93 کی ضعیف و مجہول روایت کا غلط استعمال کرنا ۔

❤️ علمی جواب :

💓 1- اس حدیث کے آخری حصہ کو چھوڑ کر خیانت و خباثت کا ثبوت دیا ھے ۔ اس سے مراد وہ صحابی ھیں ۔ جنہوں نے رحلت رسول (ص) کے بعد دین میں کوئی تبدیلی نہیں کی ۔ یعنی قرآن و اھلبیت (ع) کی اتباع کی ھے ۔

💓 2- اگر پیغمبر اکرم (ص) نے ستاروں سے کسی کو تشبیہ دی ھے ۔ تو وہ فقط آپکے اھلبیت (ع) ھی ھیں ۔ جو کہ فریقین کی کتب میں صحیح سند کیساتھ روایات موجود ھیں ۔ کہ میرے اھلبیت (ع) اھل زمین کیلیئے اسطرح امان ھیں ۔ جسطرح ستارے آسمان کیلیئے ۔

💓 3- ان سب امور کے علاوہ یہ حدیث ضعیف بھی ھے ۔ کیونکہ اسکا راوی موسی بن نصر ھے ۔ جو مجہول ھے ۔ اور اس سے اسکے بیٹے محمد نے نقل کی ھے ۔ وہ بھی مجہول ھے ۔ دونوں کا کتب رجال میں کوئی تذکرہ نہیں ملتا ۔۔

❤️ اھم نوٹ :
💓 قارئین کرام !! پاک پروردگار کا دین ، جو ایک لاکھ چوبیس ھزار انبیاء و رسل (ع) اپنی اپنی امتوں تک پہنچاتے رھے ۔ اور خاتم النبیین (ص) کے بعد قیامت تک کیلیئے آئمہ معصومین (ع) کے وسیلے سے رشد و ھدایت کا سلسلہ جاری و ساری ھے ۔ اگر اس مندرجہ خود ساختہ اور آل مروان کی بناوٹی و وضعی روایت جو چند حضرات کے عیوب و مظالم پہ پردہ ڈالنے کیلیئے تیار کی گئی ۔ اگر اسے بالفرض درست تسلیم بھی کر لیا جائے ۔

❤️ تو کیا مسلمان جواب دینگے کہ :

❤️ 1- پورا سورہ قرآن المنافقون کن کیلیئے نازل ھوا تھا ??
❤️ 2- و من الناس من یقول آمنا باللہ و بالیوم الآخر وما ھم بمومنین کی آیت کے مصداق کون تھے ??
❤️ 3- قرآن پاک میں اصحاب النار کن کیلیئے آیا ??

❤️ اور سنیئے کہ :
💓 رھا سوال الصحابی کالنجوم کا ،
💓 کہ """میرے صحابہ آسمان کے ستارے ھیں"""
💓 اوپر بتلا دیا ھے کہ یہ خود ساختہ روایت ھے - جو قرآن وحدیث کے خلاف ھے - اسلیئے اسے ھرگز تسلیم نہیں کیا جا سکتا -

❤️ ایک ثبوت اور ملاحظہ کیجئے :
💓 اھلسنت کی معتبر ترین کتاب ، لغات الحدیث علامہ وحید الزمان جلد 2 باب (ص) صفحہ نمبر 29 کہ جہاں پر یہ درج ھے . کہ الصحابی کالنجوم بناوٹی اور موضوعات حدیث میں سے ھے ۔ مبارک ھو ۔

❤️ نیز آپکے نزدیک اگر تمام صحابہ ستاروں کی طرح ھیں - اور کسی صحابی کے پیچھے چلکر بھی نجات حاصل کی جا سکتی ھے ، ایک لمحے کیلئے اسے درست تصور کر بھی لیا جائے ، تو مزید جواب دیں - کہ .........

❤️ 4- جو صحابہ ایک دوسرے کے خلاف ھیں - انمیں سے کسکے پیچھے چلا جائے ?? قرآن میں صحابی کا لفظ تو جہنمیوں اور جنتیوں دونوں کیلیئے استعمال ھوا ھے - فیصلہ کیسے ھوگا ۔ کہ جنتی کون ھے اور جہنمی کون ?? کسکے پیچھے چلا جائے ??

❤️ 5- اگر آپ جنگ جمل اور جنگ صفین کے وقت اس دور میں موجور ھوتے - ایکطرف حضرت علی (ع) اور دوسری طرف حضرت علی (ع) کے مخالف ھوتے - تو زرا سوچکر جواب دیں ۔ کہ دونوں طرف سے لڑتے ?? یا کسی ایک فریق کی حمایت کرتے ?? یا گھر بیٹھے رھتے ??

❤️ 6- آپکے بقول جب کسی بھی صحابی کے پیچھے چلکر نجات حاصل ھو سکتی ھے . تو بتائیں !! کہ حضرت علی (ع) کو صحابی بھی مانتے ھو یا نہیں ?? اگر مانتے ھو !! تو شعیان علی (ع) انکے پیچھے چلکر نجات حاصل کیوں نہیں حاصل کر سکتے ?? اور ۔۔۔۔۔۔ !!

❤️ اگر سب صحابہ ٹھیک ھیں - تو بتائیں کہ ....

❤️ 7- ابوزر صحابی کے قاتل کے بارے میں آپکا کیا عقیدہ ھے ? محمد بن ابوبکر کے قاتل کو آپ کیا کہیں گے ? حضرت عائشہ کے قاتل کے بارے میں آپکی کیا رائے ھے ? سعد بن ابی عبادہ صحابی کہ جنھوں نے آخر دم تک خلافت اول کو تسلیم نہیں کیا - اور آخر تک مخالفت کی ، انکے بارے میں کیا خیال ھے ?? محمد بن ابوبکر کو گدھے کی کھال میں ذندہ سلوا کے جلانے والے کیلیئے کیا حکم صادر ھوگا ? سلمان فارسی اور ابو ذر غفاری کو جلا وطن کرنے والے کیلیئے آپ کیا کہیں گے ?? لشکر یزید میں شامل قاتلان امام حسین علیہ السلام ، صحابہ کے بارے میں آپ کیا رائے دینگے ???

❤️ 8- تاریخ الخلفا علامہ جلال الدین سیوطی صفحہ نمبر 239 کے مطابق ایک ایسے ھی ستارے نے نشے کی حالت میں صبح کی نماز دو رکعات کیبجائے چار رکعات پڑھا دی ، انکے بارے میں کیا خیال ھے ??

❤️ 9- الفاروق علامہ شبلی نعمانی صفحہ 122 پر درج ھے . کہ جب حضور نبی پاک (ص) کا وصال ھوا ، تو پورا مدینہ منورہ منافقوں سے بھرا ھوا تھا ۔ جو مدت سے خواھشمند تھے کہ پیغمبر اکرم (ص) کا وصال ھو ۔ اور ھم اسلام کو پائمال کر دیں ۔ انکے بارے میں آپکی کیا رائے ھے ??

❤️ 10- سیرت حلبیہ ، جلد چہارم ، صفحہ 147 کے مطابق جنگ احد میں پچاس تیر اندازوں نے حکم رسول (ص) کی نافرمانی کی . جسکی وجہ سے حضور (ص) کے بھی دو دندان مبارک شہید ھوئے ۔ ان ستاروں کے بارے میں کیا خیال ھے ??

❤️ 11- ازالۃ الخفا ، شاہ ولی اللہ محدث دھلوی ، مقصد دوئم صفحہ 49 کے مطابق کچھ صحابہ حضور کی خبر وفات سنکر خوش ھو رھے تھے ۔ انکے متعلق کیا فرمان جاری ھوگا ??

❤️ 12- بخاری شریف جلد دوئم صفحہ301 اور ترمذی شریف جلد دوئم صفحہ 136 کی احادیث کے مطابق حضور کے کچھ صحابہ وصال رسول پر اسلام سے پھر گئے تھے ، انکے متعلق کیا فرمان ھے ??

❤️ 13- بخاری شریف جلد سوئم صفحہ 621 ، لغات الحدیث ، جلد دوئم باب (ص) صفحہ 18 اور ھدیۃ المھدی ، صفحہ 133 کے مطابق حضور کے کچھ صحابہ کو حوض کوثر سے ھٹا دیا جائے گا ، یہ کونسے ستارے ھیں ?? چند حوالہ جات فقط نمونے کیلیئے ھیں -

❤️ 14- جب کہ نبی پاک (ص) نے مولا علیء (ع) کیلیئے فرمایا : حق علی ؑ (ع) کے ساتھ اور قرآن علیؑ (ع) کے ساتھ ۔۔ علیء کی میرے ساتھ نسبت ، مثل ھارونؑ (ع) و موسیؑ (ع) ۔۔ علی (ع) نبی (ص) کے علم و حکمت کے شہر کا دروازہ ۔۔

❤️ علی (ع) ، ناطق قرآن , علی (ع) حق کی پہچان ۔۔
علی (ع) کل ایمان , علی (ع) رسالت (ص) کی جان ۔۔
علی (ع) قسیم النار والجنتہ ،
ثاقی کوثر ... علی (ع) ۔۔
والد شبیر (ع) و شبر (ع) ، علی (ع) ۔۔
وجھہ اللہ, یراللہ, لسان اللہ, ولی اللہ ، علی (ع) ۔۔
مولود کعبہ .. فاتح بدر و احد و خندق و خیبر .. علی (ع) ۔۔
اور علمبردار رسالت (ص) علیء ۔۔۔۔۔۔
جیسے عظیم صحابی مومن برحق امیر المومنین و امام المتقین کے پیچھے چلنا کیا ضامن نجات نہ ھوگا ۔۔۔۔۔??

❤️ سوچیئے ضرور ...
💓 نیز شعیہ خیرالبریہ کا صحابہ کے بارے میں عقیدہ بھی سن لو .. وہ شعیہ ، شیعہ نہیں بلکہ لعنتی ھے - جو صحابی کو برا کہے - مگر ، وہ مسلمان ، مسلمان نہیں بلکہ پکا لعنتی ھے - جو برے کو صحابی کہے - اور سنیں ....

💓 شان صحابہ , زندہ باد - عظمت صحابہ , زندہ باد -
💓 پاک اور وفادار صحابہ زندہ باد - جانثار صحابہ زندہ بار -
💓 عاشق رسول (ص) و آل رسول (ع) صحابہ زندہ باد -
💓 مگر .. !! دشمن علی (ع) و بتول (ع) مردہ باد -
💓 دشمن زھرا (س) مردہ بار ...
💓 دشمن حسنین (ع) مردہ باد ...
💓 دشمنان اھلبیت (ع) مردہ باد ...

❤️ اور سوچیئے ضرور ...
💓 کہ یہ بھی تو ﺻﺤﺎﺑﮧ ﮐﺮﺍﻡ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ تعالی عنہما اجمعین ھی ھیں ۔ کبھی مسجدوں میں انکے نام کیوں نہیں لیئے جاتے ??
ﺣﻀﺮﺕ ﺳﻠﻤﺎﻥ ﻓﺎﺭﺳﯽ ، ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻘﺪﺍﺩ ، ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﻮﺯﺭ ، ﺣﻀﺮﺕ ﺟﻨﺪﺏ ﺍﺑﻦ ﺟﻨﯿﺪﮦ ، ﺣﻀﺮﺕ ﺑﻼﻝ ﺣﺒﺸﯽ ، حضرت قنبر ، ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺳﻢ ﺍﺑﻦ ﻋﺒﺎﺱ ، ﺣﻀﺮﺕ ﻓﻀﻞ ﺍﺑﻦ ﻋﺒﺎﺱ ، ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ ﺍﺑﻦ ﻋﺒﺎﺱ ، ﺣﻀﺮﺕ ﺟﺒﺮ ﺑﻦ ﺍﻧﺲ ﺑﻦ ﺯﺭﯾﻖ ، ﺣﻀﺮﺕ ﺣﺼﯿﻦ ﺑﻦ ﺣﺎﺭﺙ ﺑﻦ ﻣﻄﻠﺐ ، ﺣﻀﺮﺕ ﺟﺎﺑﺮ ﺑﻦ ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ ، ﺣﻀﺮﺕ ﺻﺎﻟﺢ ﺍﻻﻧﺼﺎﺭﯼ ، حضرت سعد بن عبادہ ، ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺎﺭ ﯾﺎﺳﺮ ، حضرت حزیفہ یمانی ، حضرت حبیب ابن مظاہر ، حضرت مالک بن اشتر ، حضرت مالک بن نویرہ ، ﺣﻀﺮﺕ ﮐﻌﺐ ﺑﻦ ﻋﺎﻣﺮ ﺑﻦ ﺍﻟﺴﻌﺪﯼ ، ﺣﻀﺮﺕ ﺧﺒﺎﺏ ﺑﻦ ﺍﻻﺭﺙ ، ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ ﺑﻦ ﻋﺘﯿﮏ ﺍﻻﻧﺼﺎﺭﯼ ، ﺣﻀﺮﺕ ﺧﻮﺍﺟﮧ ﺍﻭﯾﺲ قرﻧﯽ ، ﺣﻀﺮﺕ ﺑﺮﯾﺪ ﺍﻻﺳﻠﻤﯽ ، ﺣﻀﺮﺕ ﺑﺸﯿﺮ ﺑﻦ ﺍﺑﯽ ﻣﻌﻮﮦ ﺍﻻﻧﺼﺎﺭﯼ ، ﺣﻀﺮﺕ ﺧﺎﻟﺪ ﺑﻦ ﺍﺑﯽ ﺩﺟﺎﻧﮧ ۔

💓 ﺣﻀﺮﺕ ﺷﯿﺒﺎﻥ ﺑﻦ ﻣﺤﺮﺙ ، ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ ﺑﻦ ﮐﻌﺐ ، ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺒﯿﺪﺍﻟﻠﮧ ﺧﺎﻟﺪ ﺍﻟﺴﻠﻤﯽ ، ﺣﻀﺮﺕ ﻣﺤﻤﺪ ﺑﻦ ﺍﺑﯽ ﺑﮑﺮ ، ﺣﻀﺮﺕ ﮐﺮﺍﻣﮧ ﺑﻦ ﺛﺎﺑﺖ ﺍﻻﻧﺼﺎﺭﯼ ، میثم تمار ، حضرت مقداد بھی تو صحابہ ھیں ۔ صحابہ کی محبت کا دم بھرنے والے جواب دیں - کہ کبھی انہوں نے اپنی محفلوں میں یا اپنی مساجد میں انکا ذکر کیا ۔۔۔ ?? صرف اس لیئے نہیں کیا جاتا - کہ یہ محبان آل سفیان نہیں ، بلکہ محبان آل رسول (ص) ھیں ۔ اور محبان علیؑ و بتول ؑ (ع) ھیں ۔

❤️ معتبر ترین کتب اھلسنت میں حوالہ موجود ھے ۔ کہ کربلا میں قتل ھوئے , امام حسین (ع) انکے خاندان والے , انکے ساتھی اور انکے شیعہ ملاحظہ کریں , خلافت و ملوکیت , علامہ مودودی , جسمیں انھوں نے کافی اھلسنت کتب کے حوالوں کے ساتھ یہ عبارت درج کی ھے - اور امت مسلمہ کیلیئے لمحہ ء فکریہ بھی ھے اور مقام غور و فکر بھی -

💓 کہ سوچیں ضرور !!

💓 جنگ جمل اگر غلط فہمی تھی تو بتائیں ??
💓 جو ھزاروں مسلمان اس غلط فہمی کیوجہ سے تہ تیغ ھوئے , انکا خون کس کے سر ھے ?? جبکہ نبی پاک (ص) نے حضرت عائشہ کو پہلے ھی خبر دار کر دیا ھوا تھا - کہ جسے حواب کے کتے بھونکیں گے , میری وہ بیوی ناحق جنگ کرے گی , یہی وجہ ھے کہ بعد میں اپنی اس غلطی پر ساری زندگی بیبی روتی رھی , اھلسنت کتب بھری پڑی ھیں .....

❤️ باقی ماں ھونے سے کبھی بھی اور کسی نے بھی انکار نھیں کیا.... اور ایک پوسٹ قرآن و حدیث سے بھی جلد پوسٹ کی جائیگی - کہ ازواج النبی (ص) آخر کن معنوں میں مومنین کی مائیں ھیں ?? مگر یاد رھے کہ : حضرت علی (ع) شعیان حیدر کرار کے ھاں امام اول (ع) , امیرالمومنین (ع) , اور امام المتقین (ع) ھیں , جنکی اطاعت واجب ھے - اھلسنت کے نزدیک انکے خلیفہ راشد ھیں - اور نبی پاک (ص) کے فرمان کیمطابق وہ خود (ص) اور علی (ع) امت کے روحانی باپ ھیں ۔۔۔۔۔ وما علینا الا البلاغ المبین ہ

💓 (مضمون جاری ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !!