👇☡👇نبی کریم ص سے منسوب بیٹیوں کے نکاح اور طلاقیں
کتاب "شرح فقہ اکبر" میں ہے کہ رسول ص کی عمر مبارک 30سال تھی تو زینب پیدا ہوئیں پھر تین سال بعد یعنی 33 سال کی عمر میں رقیہ پیدا ہوئی اور پھر ان کے بعد ام کلثوم
پھر لکھتے ہیں کہ دونوں کی شادیاں ابو لہب کے بیٹوں سے ہوئیں اور جب رسول ص نے اعلان نبوت کیا تو ابو لہب نے بیٹوں سے کہا کہ محمد ص کی بیٹیوں کو طلاق دے دو
پھر طلاقیں ہوئی۔
*قابل توجہ بات*⚠⚠⚠ اب جب رسول نے اعلان کیا تو عمر 40 سال تھی تو رقیہ 33سال کی عمر میں پیدا ہوئیں ان کی عمر 7سال بنتی ہے پھر ام کلثوم اگر رقیہ سے ایک سال بعد پیدا ہوئی ہو تو 6سال عمر بنتی ہے۔
سوال یہ ہے کہ نکاح کس سال میں ہوئے جو طلاقیں بھی اتنی کم عمر میں ہوگئیں؟؟