ابن بشير قال: قلت لأبي جعفر عليه السلام:
إن الناس يزعمون أن رسول الله صلى الله عليه وآله قال:
اللهم أعز الاسلام بأبي جهل أو بعمر. فقال أبو جعفر:
والله ما قال هذا رسول الله صلى الله عليه وآله قط، إنما أعز الله الدين بمحمد صلى الله عليه وآله، ما كان الله ليعز الدين بشرار خلقه.

بحار الأنوار العلامة المجلسي ج ٣٠ ص ٣٨٢
و تقریب المعارف : ص ۲۴۵ /۲۴۶

ترجمہ :
ابن بشیر نے کہا کہ میں نے
ابی جعفر (مولانا محمد باقر صلوت اللہ و سلامہ علیہ) سے پوچھا کہ:

لوگ گمان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) نے فرمایا:
“ اے اللہ اسلام کو ابو جہل یا عمر کے ذریعہ سے عزت دے”

تو ابو جعفر (مولانا محمد باقر صلوت اللہ و سلامہ علیہ) نے فرمایا:

“ واللہ ما قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم قطُّ”
اللہ کی قسم رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) نے یہ ہر گز نہیں فرمایا
اگر اللہ نے اپنے دین کو عزت دی ہے تو وہ محمد (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے ذریعے سے۔

اللہ کے لیے یہ سزاوار نہیں کہ وہ بدترین مخلوق کے ذریعے دین کو عزت بخشے۔

بحار الانوار و تقریب المعارف