❗️گستاخی کی انتہا ❗️
⛔ابوہریرہ نے کہا رسولﷺ نے فرمایا:
"اگر حواؑ نہ ہوتیں تو کوئی عورت
اپنے شوہر کی خیانت نہ کرتی"_
👈🏻مترجم لکھتا ہے کہ حواؑ نے حضرت آدم کو ممنوعہ درخت کھانے پر اکسایا اس خیانت کا اثر ہر دختر میں رہا۔
📚صحیح مسلم کتاب رضاعت
