✍""اہلسنت مورخین میں ابن جریر طبری کے بعد نمایاں شخصیت ابن الاثیر الجزری کی ھے اپنی معتبر تاریخی کتاب الکامل التاریخ میں بیان کرتے ہیں
کہ
نواسہ رسول ص حضرت امام حسین علیہ السلام کی توہین اور قتل کرنے کی دھمکی واقعہ کربلا سے پہلے یزید کے باپ معاویہ ابن ابو سفیان نے دی تھی اسکے بعد پایہ تکمیل تک اس کے بیٹے یزید فاسق و فاجر لعین نے پہنچایا۔۔۔۔۔۔
قال ابن الاثیر عز الدين أبي الحسن علي بن مُحمَّد بن عبد الكريم بن عبد الواحد الجزري الشيباني (پیدائش555ھ-متوفی630ھ)
فی التاریخ الکامل ابن الاثیر
"وَكَانَ مُعَاوِيَةُ يُعْطِي الْمُقَارِبَ وَيُدَارِي الْمُبَاعِدَ وَيَلْطُفُ بِهِ حَتَّى اسْتَوْثَقَ لَهُ أَكْثَرُ النَّاسِ وَبَايَعَهُ. فَلَمَّا بَايَعَهُ أَهْلُ الْعِرَاقِ وَالشَّامِ سَارَ إِلَى الْحِجَازِ فِي أَلْفِ فَارِسٍ، لَمَّا دَنَا مِنَ الْمَدِينَةِ لَقِيَهُ الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ أَوَّلَ النَّاسِ، فَلَمَّا نَظَرَ إِلَيْهِ قَالَ: لَا مَرْحَبًا وَلَا أَهْلًا! بَدَنَةٌ بِتَرَقْرُقِ دَمِهَا وَاللَّهُ مُهَرِيقُهُ! قَالَ: مَهْلًا فَإِنِّي وَاللَّهِ لَسْتُ بِأَهْلٍ لِهَذِهِ الْمَقَالَةِ! قَالَ: بَلَى وَلَشَرٌّ مِنْهَا:
"__ترجمہ_:
کتاب التاریخ الکامل ابن اثیر میں مولف لکھتے ہیں کہ
غرض کہ معاویہ نے دور و نزدیک کے تمام ان آدمیوں کو انعام و کرام سے نوازا اور ان کی خاطر و تواضع کے ساتھ ساتھ ان پر لطف و کرم بھی کیا جنہوں نے کثیر تعداد کیساتھ پختہ طور پرمعاویہ کے ساتھ ہو گئے انکے حکم کے مطابق یزید بن معاویہ کی بیعت کر لی۔
جب
عراق و شام کی کثیر تعداد نے بیعت کر لی تو معاویہ ایک ہزار سوار ہمراہ لے کر حجاز کی طرف روانہ ہوئے۔ جب مدینے کے قریب پہنچے تو راستے میں سب سے پہلے حضرت امام حسین علیہ السلام سے سامنا ہوا ۔
معاویہ نے دیکھتے ہی نواسئہ رسول ص حضرت امام حسین علیہ السلام کیخلاف توہین آمیز کلمات کہنا شروع کر دیئے کہا کہ میں ایسے شتر قربانی کو مرحبا و خوش آمدید نہیں کہونگا۔
جس کا خون بہنے والا ہو اور خدا ہی اسے بہا دیگا۔
نواسہ رسول ص حضرت امام حسین علیہ السلام نے فرمایا:
کہ
ذرا سنبھل کر بولو قسم بخدا ایسی باتیں سراسر گستاخی و توہین آمیز ہیں۔
معاویہ نے جواب دیا ہاں ضرور ہیں
لیکن
اس سے بھی بدتر باتیں میرے دل میں ابھی کہنے کو باقی ہیں۔
📕کتاب التاریخ الکامل ابن الاثیر جلد اول ( خلافت بنو امیہ) باب یزید کی خلافت عہد کا بیان سن 56 ہجری
️ﺍﻟﻠﮭﻢ ﺍﻟﻌﻦ ﻗﺘﻠﺔ ﺍﻟﺤﺴﯿﻦؑ ﻭ علی ابن ﺍﻟﺤﺴﯿﻦؑ و ﺍﻭﻻﺩؑ ﺍﻟﺤﺴﯿﻦؑ و ﺍنصارؑ ﺍﻟﺤﺴﯿﻦؑ ﻭ ﺍﺻﺤﺎﺑﻪؑ ﺍﻟﺤﺴﯿﻦؑ,
✍تحریر:قمر عباس قمر