رجال الکشی کی ضعیف روایت
اموی نواصب اکثر واویلا کرتے ہیں کہ کہ حضرت امام حسن علیہ السلام نے معاویہ کی بیعت کی ہے۔ ان بے چاروں کے بڑے بڑے علماء بھی جاہل یا خیانت کار ہوتےہیں، اتمام حجت اور قارئین کی اگاہی کے لئیے رجال الکشی سے روایت کا حوالہ اور روایت پر جرح حاضر ہے ۔
اس روایت کے مطابق امام حسن معاویہ کی بیعت کی ہے۔ اس روایت میں چار راوی ایسے ہیں جو ثقہ نہیں۔ لہذا روایت قابل احتجاج نہیں ہے۔
جبریل بن احمد ، محمد بن عبدالحمید العطار الکوفی اور محمد بن راشد کا غلام فضل مجہول کہے گئے ہیں جبکہ ابواسحاق حمدویہ کا ترجمہ کتب رجال میں موجود نہیں۔