.🔴امام حسن علیہ السلام نے عمرو بن العاص کے سامنے فرمایا کہ تم پر دو اشخاص نے اختلاف کیا،قریش کے ایک شخص نے اور شہر کے ایک قصائی نے اور میں نہیں جانتا کہ ان دو میں سے تمہارا باپ کون ہے۔

کتاب الطبقات الکبیر المؤلف: محمد بن سعد بن منيع الزهري المحقق: علي محمد عمر الناشر: مكتبة الخانجي سنة النشر: 1421 - 2001 جلد 6 صفحہ 383