حنفی : محرمات ابدیہ ( بیٹی ،بہن ، ماں ) سے نکاح اور جماع پر حد نہیں ہے چاہے وہ جانتا بھی ہو اس پر حرام ہیں

" اسی طرح اگر محرمات ابدیہ سے نکاح کرلے مثل بیٹی ،بہن ، ماں ، پھوپھی یا خالہ اور پھر ان سے جماع بھی کرلے تو امام ابوحنیفہ کے قول کے مطابق اس پر کوئی حد نہیں ہے چاہے وہ جانتا بھی ہو کہ یہ کام مجھ پر حرام ہے "
الفتاوی الھندیہ ج 3 ص 468