⭕️ناسبی دجل –
الکافی – الله تعالیٰ تیس سالہ نوجوان کی طرح❌️❌️
نواصب کتاب (الکافی , ص 59 ) کی عبارت لاتے ہیں کہ دو اشخاص نے معراج کی شب الله تعالیٰ کو خواب میں تیس سالہ نوجوان کی صورت میں دیکھا
ناصبی نے دعوى کیا ہے کہ یہ مصنف کا قول ہے ،
حالانکہ یہ جھوٹ صاف ظاہر ہے کہ یہ شیخ کلینی کا قول نہیں بلکہ دو اشخاص کا خواب تھا اور خواب کسی پر بھی حجت نہیں ہوتا❌️
دو افراد امام رضأ کو ہشام اور ميثمى کا خواب سناتے ہیں جس میں خدا کا 30 سالہ نوجوان ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اول : مذہب اہلیبیت ع میں کسی صحابی کا قول یا خواب حجت نہیں بلکہ امام معصوم کا فرمان حجت ہے✔️
دوم : اعتراض کردہ روایت میں خود امام رضأ علیہ السلام نے ایسی صفات کی نفی کی ہے اور ایسے باطل نظریات سے برأت کا اظہار کیا ہے
نیچے حوالہ ملاحظہ کریں
ناصبی حضرات اس کا بھی جواب دیں
رسول ص نے فرمایا اللہ تعالیٰ نے آدم کو اپنی صورت پر بنایا، ان کی لمبائی ساٹھ ہاتھ تھی
صحیح بخاری – حدیث 6227