الفضل ما شھدت بہ الأعداء قاری حنیف ڈار صاحب اہل سنت مفکر کا یہ تجزیہ ایک برادر کی ای ڈی سے دستیاب ہوا...الحمد للہ
صحیح ستہ سمیت دیگر مستند اہل سنت رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ۔۔توہین والی روایات سے بھری پڑی ہیں اور بدقسمتی سے انھی کتب کا مطالعہ کرنے والوں نے توہین رسالت پر کارٹون بنائے، بدنام زمانہ کتب لکھیں۔ مگر یہ سب لکھنے والے سب مسلمان رہے۔