مجھ پر کفر و توہین کا فتوی کیوں ؟‼️⛔️‼️
کتب اہل سنت سے اقتباس

أجمع فقهاء الحجاز والعراق من فريقي الحديث والرأي منهم مالك والشافعي وأبو حنيفة والأوزاعي والجمهور الأعظم من المتكلمين والمسلمين أن عليا مصيب في قتاله لأهل صفين كما هو مصيب في أهل الجمل وأن الذين قاتلوه بغاة ظالمون له لكن لا يكفرون ببغيهم وقال الإمام أبو منصور في كتاب الفرق في بيان عقيدة أهل السنة:
أجمعوا أن عليا مصيب في قتاله أهل الجمل طلحة والزبير وعائشة بالبصرة وأهل صفين معاوية وعسكره اه‍

فيض القدير شرح الجامع الصغير - المناوي - ج ٦ - الصفحة ٤٧٤

✅️اہل سنت کا اجماع ہے اس بات پر کہ

✅️مولا علی ع کا قتال بلکل صحیح تھا صفین و جمل میں اور جنہوں نے مولا علی ع کے خلاف بغاوت کی اور لڑے وہ ظالم تھے

✅️یہاں طلحہ و زبیر اور ام المومنین عائشہ کا بھی نام لکھا ہے جنہوں نے مولا علی ع کے خلاف بغاوت کی۔۔۔

✅️اہل سنت کی کتب میں حدیث موجود ہے جو بھی وقت کے امام کی معرفت کے بغیر مرا وہ جہالت کی موت مرا ۔

✅️اس وقت امام برحق مولا علی ع تھے
اہل سنت کتب سے ثابت ہے

منقول