۔*معاویہ کی ہمیشہ یہ کوشش رہی کہ وہ شامی لوگوں پر فضاٸل علی علیہ السلام آشکار نہیں ہونے دیتا تھا۔
ایک تحریر میں مولا علی ع کے مخصوص فضاٸل مرقوم تھے اسے معاویہ کے سامنے پڑھا گیا تو اس نے کہا
اس تحریر کو چُھپا دو اسے اہل شام نہ پڑھیں ورنہ وہ علی ابن ابی طالب ع کی طرف ماٸل ہوجاٸیں گے۔
اہل سنت کی کتاب شرح خصاٸص علی علیہ السلام / صفحہ 540
✍️سیدعباس_شاہ
مولا علی ع کے فضاٸل چُھپانے والےسنت معاویہ ادا کر رہے ہیں۔