"مولا علی ع نے تلوار کیوں نہیں اٹھائی اور جب خلیفہ مقرر ھوئے تو باغ فدک واپس کیوں نہیں دلوایا ؟؟"
ایک اہم اعتراض جو اھلسنت کی طرف سے ھوتا ھے اور الحمدللہ ھمیں فخر ھے کہ اس اعتراض کا جواب ھم نے کتابی شکل میں ڈھونڈ لیا اور وہ بھی مستند شیعہ و اھلسنت کتب سے اور وہ بھی ایک روایت سے نہیں بلکہ کثیر روایات سے کیونکہ ھم اھلبیت ع کا دفاع ایک روایت سے نہیں کرتے بلکہ قوی و سالم و جامع روایات سے کرتے ھیں 🌹✍️✍️✍️
خداوند آپ تمام مومنین کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں اور ھمیں بھی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں۔۔۔۔۔۔۔
جزاکم اللہ خیرا و اجرکم الی اللہ

  برادر    محمدثقلین  عباس کی تحقیق🌹✍️✍️