بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
فَلَا وَرَبِّكَ لَا يُؤْمِنُـوْنَ حَتّـٰى يُحَكِّمُوْكَ فِيْمَا شَجَرَ بَيْنَـهُـمْ ثُـمَّ لَا يَجِدُوْا فِىٓ اَنْفُسِهِـمْ حَرَجًا مِّمَّا قَضَيْتَ وَيُسَلِّمُوْا تَسْلِيْمًا (65) ↖ سورہ النساء
سو تیرے رب کی قسم ہے یہ کبھی مومن نہیں ہوں گے جب تک کہ اپنے اختلافات میں تجھے منصف نہ مان لیں پھر تیرے فیصلہ پر اپنے دلوں میں کوئی تنگی نہ پائیں اور خوشی سے قبول کریں۔
حدیث پاک
انت ولي كل مؤمن بعدي » یا علی آپ میرے بعد تمام مومنین کے ولی ہیں🙏🏻
رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے خلیفتہ بلا فصل و ولی المومنین کا اعلان تو فرما دیا تھا مگر صرف مومنین کے لئیے۔
پھر ایک اور اجماع صحابہ کی ضرورت کیوں پڑی؟
Books scans taken from ibenalnajaf.com