#جنابِ_معاویہ_طلقاء_میں_سے_ہیں

حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ نے فرمایا طلقاء اور طلقاء کی اولاد کارِ حکومت کے لائق نہیں اور اگر میں موجودہ صورتحال کو پہلے سے جان لیتا تو یزید بن ابو سفیان اور معاویہ بن ابو سفیان کو شام کی حکومت نہ دیتا