عبداللہ بن ادریس الاودی (صحیح بخاری و مسلم کا راوی اور مخالفین کا بڑا عالم دین)کی رائے ابوحنیفہ کے متعلق:

🔹 حدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا رَجَاءُ بْنُ السِّنْدِيِّ قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ إِدْرِيسَ، يَقُولُ: كَانَ أَبُو حَنِيفَةَ ضَالًّا مُضِلًّا، وَأَبُو يُوسُفَ فَاسِقًا مِنَ الْفَاسِقِينَ:ابوحنیفہ خود گمراہ اور گمراہ کرنے والا تھا, اور ابویوسف فاسقوں میں سے ایک فاسق تھا.
رجال بن سنڈی نے کہا :مین نے عبداللہ بن ادریس کو کہتے ہوئے سنا

📚 الضعفاء الکبیر، تألیف محمّد بن عمرو العقیلی، مجلد ۴، الصفحة ۱۵۴۴، نشر دار الصمیعی

🔰 کتاب اہلسنت میں عبد الله بن إدريس کی شخصيت :

✅ ابن‌حجر:

🔹 ثقة فقيه عابد

📚 تقریب التهذیب، تألیف ابن‌حجر عسقلانی، الصفحه ۲۹۵، رقم ۳۲۰۷، نشر دار الرشید

✅ الذهبی:

🔹 الإِمَامُ، الحَافِظُ، المُقْرِئُ، القُدوَةُ، شَيْخُ الإِسْلاَمِ

📚 سیر أعلام النبلاء، تألیف شمس‌الدین ذهبی، مجلد ۹، الصفحه ۴۲، نشر مؤسسة الرسالة
t.me/asnaashar12