⛔️مشاجرات صحابہ یاد رہا نہ اجتہاد صحابہ اور نہ سب صحابہ عادل و جنتی کے نعرے۔ ⛔️
حضرت جہجاہ بن سعید الغفاری رضی اللہ عنہ۔🙏 بیت رضوان میں شامل صحابی رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم ✅️
⛔️اب حضرت عثمان کی بس لاٹھی لے کر توڑ دی تو فرقہ امویہ انکے نام کے ساتھ رضی اللہ عنہ لگانا تو دور کی بات ان پر عذاب کا افسانہ بھی تراش لیا۔