مشكاة العسقلانی صاحب کی ایک اور بے احتیاطی لکھتے ہیں:
شیعہ اپنے ہی اکابروں کے نزدیک کافر ہو گئے ( نعوذ باللہ)
پھر اس متن کو لائے جو بلا سند جامع الاخبار میں نقل ہوا ہے :
وَ قَالَ عَلَيْهِ السَّلاَمُ: مَنْ سَبَّنِي فَاقْتُلُوهُ وَ مَنْ سَبَّ أَصْحَابِي فَقَدْ كَفَرَ .
اور حضور ( علیہ السلام) نے فرمایا : جو نے مجھے سبّ کرے اسے قتل کر دو اور جس نے میرے صھابہ کو گالی دی تو اس نے کفر کیا۔
اولا : اس کی سند پیش کیجئے
کیا آپ کسی گروہ کا کفر بلا سند روایت سے ثابت کریں گے ؟!
ثانیا : ہمارے نزدیک شیخین و اضرابھما وہ اصحاب رسول نہیں بلکہ وہ تو ضال و مسلک ہیں۔
تو ان پر تو یہ حدیث صادق ہی نہیں آتی۔
اگر یہ حدیث آتی ہے تو ان اصحاب پر جو آپ ( علیہ السلام) کے بعد جناب امیر کی خلافت سے نہیں پھرے تھے ۔
پہلے شیخین وغیرہ کا معتبر و معظم ہونا شیعہ کے ہاں سے ثابت کریں پھر اس حدیث کو ان پر تطبیق دی۔
والسلام
عبد الزھراء