حضرات علی؏ کی بیعت اور اصحاب ثلاثه سے حضرات علی؏ کے تعلقات ناصبیوں کے ماموں معاویه کی زبانی....!!
حضرت علیہ السلام کو معاویه کی طرف لکھے گیۓ خط کا خلاصہ
[العقدالفرید جلد٤صفحه٨٢،٨٣]
امابعد خدا نے حضزت محمدﷺ کو چُنا اور اپنی وحی کا امین بنایا اور اپنی مخلوق کی طرف رسول بنا کر بھیجا اور مسلمانوں میں سے اس کے مددگار بنا کر نبیﷺ کی تائید کی ، اور ان کی منزلت نبیﷺ کے هاں ان کی اسلامی فضیلت کے اعتبار سے تھی۔ ان میں زیادہ افضل رسولﷺ ان کا خلیفه، خلیفے کا خلیفه اور تیسرا خلیفه تھے۔ تم (علی) نے ان تینوں خلیفوں سے حسد کیا اور ان سے بغاوت کی اور هم یے سب اس لیے جانتے هیں کے تمھاری نگاهیں ان کی طرف غضبناک تھیں اور ان پر تمھارا پھنکارنا اور خلفاء سےگریزاں هونا۔ اور اس درمیان تم نکیل ڈالے کسی اونٹ کی طرح کھینچے گیۓ یہاں تک که تم نے بیعت کر لی جبکه تم انکار کرتے رهے اور تم نے دوسروں سے زیاده عثمان سے حسد کیا۔۔۔۔۔
١. کیا علی حاسد تھے؟؟ ۔اگر حضزت علی؏ نے ان خلفاء سے حسد کیا(العیاذ) کیا علی؏ نیک نه رهے اور اگر یے جھوٹ هے تو پهر معاویه کا ایمان نه رها اور معاویه کافر هو گیا۔
٢. کیا حضرات علی؏ نے اصحاب ثلاثه سے بغاوت کی؟؟۔ اگر حضرت علی؏ نے بغاوت کیتو پھر ان تینوں خلیفوں کی خلافت نه رهی کیونکه بغاوت اور بیعت ایک ساتھ جمع نہیں هو سکتے۔ اگر یہ سب جھوٹ هے تو پهر دوسری تہمت لگانے کی وجه سے معاویه پھر سے کافر اور لعنتی ثابت هو گیا۔
٣. کیا علی؏ سے زبردستی بیعت لی گئ تو پھر ناصبیوں کا کوئ طبقه لعنت سے نہیں بچے گا.... زبردستی کرنے اور اس کو رضا و شیروشکر کا لباس پہنانے والے سبھی ایک هی صف میں کھڑے هوں گے که نه بندے رهیں گے نه بندے نواز...!! یعنی اب ناصبیوں کے گلے میں بهی لعنت کا طوق
اور اگر معاویه جھوٹ بول رها هے تو ناصبی یہاں بهی شامل هوں گے که معاویه جیسے تہمت باز شخص کے لیے قتال و جدال کر کے اسے رضی الله که رهے هیں۔
[جعفر حسین زیدی]